جاذب حرارت

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - گرمی جذب کرنے والا، وہ خاص قسم کے پرزے جو گرمی جذب کرتے ہیں۔ "گرمی جذب کرنے کے لیے خاص قسم کے پرزے جن کو جاذب حرارت (Heat Sink) کہتے ہیں ملتے ہیں۔"      ( ١٩٧٠ء، ٹرانسسٹر کے کرشمے، ١٢٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جاذب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم حرارت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "ٹرانسسٹر کے کرشمے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گرمی جذب کرنے والا، وہ خاص قسم کے پرزے جو گرمی جذب کرتے ہیں۔ "گرمی جذب کرنے کے لیے خاص قسم کے پرزے جن کو جاذب حرارت (Heat Sink) کہتے ہیں ملتے ہیں۔"      ( ١٩٧٠ء، ٹرانسسٹر کے کرشمے، ١٢٩ )